عرب باشندوں کا مودی کو سخت جواب۔

تازہ ترین) متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران بھارتی شہریوں کے خطاب میں موسی سرکار نے یو اے ای کو منی انڈیا قرار دے دیا۔ جس پر متحدہ UAE citizens criticize Modi to declare mini Indiaامارات کے شہریوں کے مکینوں نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا اور مودی کو واضح کیا کہ امارات دیگر ممالک کے شہریوں کی طرح بھارتی بھی صرف مہمان ہیں جو اماراتی ممالک میں رہ رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ امارات منی انڈیا نہیں بلکہ آپ لوگ دوسروں کی طرح صرف مہمان ہیں۔

Leave a Reply