عمراکمل کو ایک رنز کتنا مہنگا پڑا

ڈھاکا: تازہ ترین:  کسی کھلاڑی کو ایک رنز اتنا مہنگا پڑ سکتا ہے   یہ آپ کو معلوم ہے کیا؟ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ وکنگزumer akmal کو عمر اکمل کو ایک رنز ایک لاکھ روپے میں پڑا- انگلینڈ کے خلاف  ہونے والے پاکستان ٹیم کی شکستوں میں برابر حصہ ڈالنے والے نوجوان بیٹسمین کو فرنچائزنے ڈھاکا سے چٹاکانگ لانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا لیکن رنگپور رائیڈز سے میچ میں انھوں نے توقعات پر پانی پھیر دیا، عمر 8 گیندوں پر صرف ایک رن بنانے کے بعد شکیب الحسن کا شکار بن گئے، یوں وہ شائقین کو مایوسی کے سواکچھ نہ دے سکے۔

Leave a Reply