اقوام متحدہ نے پاکستانی مطالبہ پورا کردیا۔

تازہ ترین) بھارت کی جانب سے ورکنگ بائونڈری پر مسلسل گولہ باری اور فائرنگ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہUnited Nation observers visit Sialkoat border areas کی آبزرور ٹیم نے سیالکوٹ کے علاقے کا دورہ کیا اور ان کو پاکستانی حکام نے بھارتی گولہ باری کے باعث ہونے والے نقصانات کے حوالے سے بریفنگ دی جب کہ ایک کرنل اور 3 میجرز پر مشتمل ٹیم نے متائثرین سے خود بھی صورت حال دریافت کی۔

Leave a Reply