تازہ ترین) اقوام متحدہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرے گی۔ اس قرار داد کا مقصد شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تفتیش کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور کیمیائی ہتھیاروں کے امتناع کی تنظیم او پی سی ڈبلیو کے سربراہ، دونوں اس انکواری کی منصوبہ بندی کریں گے۔