تازہ ترین) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ مقبوضہ غرب اردن میں فلسطینی بچے کے قاتلوں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ بان کی مون نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے جرائم بار بار نطر انداز کئے جانے اور ان کو سزا سے بری قرار دئیے جانے کی وجہ سے یہ پر تشدد واقعات ہو ئے ہیں جن کا اب خاتمہ ہونا چاہیے۔