بیٹے کا باپ کے خلاف خطرناک اقدام۔

تازہ ترین) ناکلف بیٹے نے شادی نا کرنے پر باپ کو قتل کر کے لاش صحن مین دفن کر دی۔ گائوں کے لوگوں کو جب زمیندار محمد خان نظر نہ آیا تو ان کو Unlucky son kills father over marry issueشک گزرا جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع کر دی پولیس نے اس کے بیٹے ملزم سعید کو حراست مین لے کر تفتیش شروع کی تو اس بدبخت نے اپنے باپ کو قتل کرنے کا اعطراف کر لیا۔ پولیس نے گڑھا کھود کر لاش برآمد کر لی۔

Leave a Reply