لاہورمیں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا

ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما

تازہ ترین: آپ کا پورا نام شیخ سیّد ابو الحسن علی ہجویری ہے۔ کنیت ابو الحسن لیکن عوام و خواص سب میں “گنج بخش” یا “داتا گنجeducation institute
بخش” (خزانے بخشنے والا) کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ 400 ہجری میں غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد بزرگوار کا اسم گرامی سید عثمان جلابی ہجویری ہے۔ جلاب بھی غزنی سے متصل ایک دوسری بستی کا نام ہے جہاں سید عثمان رہتے تھے۔ علی ہجویری ، حضرت زید کے واسطے سے امام حسین کی اولاد سے ہیں۔ داتا گنج بخش کے 972عرس پر 3دسمبر کو کل تمام تعلمی ادارے بند رہے گے-صفر کےمہینے دسمبر 1،2،3کو داتا گنج بخش کا عرس ہوتا ہے- اور اس حوالے سے کل تمام تعلیمی ادارروں میں چھٹی ہے

Leave a Reply