آرمی چیف کی انتہائی اہم ملاقات۔

تازہ ترین) امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن نے جنرل رحیل شریف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی USA general meets general Raheel Sharifکی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل آسٹن نے خطے کی سیکیورٹی کو موئثر بنانے کے لئے پاک فوج کی آپریشن میں کامیابیوں اور اقدامات کو سراہا۔ اور انہوں نے شہدا کی یاد گار پر چادر بھی چڑاھائی۔

Leave a Reply