تازہ ترین) امریکہ کے نائب صدر ڈک چینی نے کہا ہے کہ صدر اوبامہ ایران کو اکریکہ کی تباہی کے ذرائع مہیا کر رہے ہیں جس کے وہ براہ راست ذمہ دار ہوں گے۔ امریکی نائب صدر نے بڑی طاقتوں کے ایران کے ساتھ معاہدوں کو پاگل پن قرار دیا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس جوہری سمجھوتے سے ایران کو ایسے ذرائع میسر آئیں گے کہ وہ امریکہ پر جوہری حملہ کر سکے۔