جیت کا انوکھا جشن

تازہ ترین) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے عالمی چیمپیئن شپ میں 100 میٹر ریس جیتنے کا جشن برف کے ٹب میں بیٹھ کر منایا۔  اس موقع پر یوسین Usain bolt celebrated his win in a snow tubبولٹ کا کہنا تھا کہ یخ پانی میں بیٹھ کر وہ دنیا کو باور کروانا  چاہتے ہیں کہ  وہ انتہائی سخت جان ہیں اور انھیں عالمی سطح پر کامیابی حاصل کرنے کے لیئے ممنوعہ قوت بخش ادویہ استعمال کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here