سوشل میڈیا کا استعمال ، ڈپریشن سے نجات

تازہ ترین) سوشل میڈیا کےبارے میں مختلف ریسرچ رپورٹس تو سامنے آتی ہی رہتی ہیں تاہم ایک تازہ رپورٹ میں ماہرین نے  پہلی تمام تحقیقات  پر پانی پھیرuse of social media
تے ہوئے کہا ہے کہ خواتین پر سوشل میڈیا کے مثبت اثرات بھی دیکھنے میں آئے ہیں۔ 1 ہزار 801 افراد پر کئے گئے مطالعے میں یہ دلچسپ انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈ یا استعمال کرنے والوں میں ذہنی دباؤ عموما کم ہوتا ہے ۔  کیونکہ اس طرح وہ اپنے عزیزوں اور دوستوں کی زندگی کے اہم واقعات کے بارے میں  عام لوگوں کی نسبت زیادہ آگاہ رہتے ہیں۔

Leave a Reply