چھوٹےقد والے اکژر پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور قد پڑھانے کے لیے متعد طریوقوں کا استعمال کرتے ہیں۔متعد ادوایات کا ستعمال کرتے ہیں جو کسی قسم کا فائدہ نہیں دیتی ،قد بڑھانے میں مختلف سبزیوں کا استعمال کیا جائے تو لازما فائدہ ہوتا ہے۔مندرجہ ذیل سبزیاں اس میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔
شلجم
شلجم کے باقاعدہ استعمال سے قد میں اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ یہ قد بڑھانے والے ہارمونز کو ایکٹو کرتی ہے اور قد بڑھاتی ہے۔اسے پکا کر بھی کھایا جاسکتا ہے اور جوس بھی نکالا جاسکتا ہے۔
گوبھی
اس میں بہت سے وٹامنز،منرلز اور فائبر موجود ہیں اسلیے یہ نشونما میں مدد دیتی ہے۔اسے روزانہ دوپہر کے کھانے میں سلاد کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم میں موجود پروٹین میں اضافہ ہوتا ہے۔
لوبیا
تاس میں پروٹین،فلوئیٹ،کابوہائی ڈریٹ اور فائبر کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔اسے دوپہر کے کھانے کےساتھ کھانے سے بہت فائدہ ہوگا۔
بھنڈی
یہ سبزی نہ صرف نہایت لذیذ ہوتی ہےبلکہ بہت فائدہ مند بھی ہے۔اسکے استعمال سے نہ صرف معدہ کی کارکردگی بڑھتی ہے بلکہ انسان بھی چاک وچوبند رہتا ہے۔