چشمے لگائیں اور دن میں بھی خواب دیکھیں

تازہ ترین) سائنسدانوں نے ایسے چشمے تیارکر لئے ہیں، جس سے اب دن میں  بھی خواب دیکھے جا سکیں گے۔ کوئی انسان اپنے خوابوں کو شرمندہ تعبیر Virtual glasses to see dreams during daytimeکرنا چاہے یا پھرخلاءکی سیر تو سائنس دانوں نے ایسے ورچوئل چشمے بنالئے ہیں جو آپ کو خیالی دنیا میں لے جائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورچوئل گلاسز نگاہوں کے سامنے مکمل طور پر ایک مصنوعی دنیا تشکیل دیتے ہیں۔ جس طرح ہم خواب دیکھتے ہیں ویسے ہی گلاسز کے ساتھ جڑی سکرین ہمیں اپنے من پسند چیزوں سے لطف اندوز ہونے میں مدد دیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here