اسپین میں جنگ چھر گئی

بارسلونا(تازہ ترین) اسپین میں ٹماٹروںکی جنگ چھر گئی۔تفصیلات کے مطابق سپین میں ٹماٹروں کا میلہ سجایا جس میں ہزاروں افراد ایک دوسرے پر ٹماٹر War in Spainپھیکنتے ہیں۔اسپین کے شہر بونول میں ہرسال ٹماٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں ہزاروں افراد بھرپور شرکت کرتے ہیں، اس سال ہزاروں افراد بونول میں ٹماٹر کی یہ جنگ لڑنے پہنچ گئے، جنگ میں استعمال کرنے کے لیے بڑے بڑے کئی ٹرکوں میں 150 ٹن ٹماٹر ان تنگ گلیوں میں لائے گئے جس کے بعد وہاں موجود لوگوں کو 2 گروہوں میں تقسیم کردیا گیا تاکہ جنگ شروع ہوتے ہی اس کا استعمال کیا جا سکے۔اسپین میں ہونے والی ٹماٹروں کی یہ جنگ ایک گھنٹے تک جاری رہتی ہے اور لوگ خوب دل کھول کر ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکتے ہیں

Leave a Reply