وارد ٹیلی کام موبی لنک میں ضم۔

Warid telecom integrates into mobilink

تازہ ترین) پاکستان میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی وارد ٹیلی کام کو موبی لنک میں ضم کردیا گیا۔پاکستان میں موبی لنک چلانے والی کمپنی ومپل کام کے چیف ایگزیکٹیو کے مطابق موبی لنک نے وارد ٹیلی کام کو خرید لیا ہے اور اس حوالے سے معاہدے پر دستخط بھی ہو گئے ہیں۔ ومپل کام اور وارد ٹیلی کام کمپنی کے درمیان معاہدے کے بعد اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی منظوری اور دیگر شرائط پوری کرنے میں 6 ماہ کا عرصہ لگے گا۔

Leave a Reply