وزیرِ اعظم کا پیرس میں شاندار استقبال۔۔۔

Warm welcome of president in paris

تازہ ترین)  پیرس میں وزیراعظم نواز شریف کے پہنچتے ہی مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

پارٹی کے صدر  چوہدری ریاض پاپا نے وزیراعظم کو گلدستہ پیش کیا جس پر نواز شریف نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی خیریت معلوم کی اور پارٹی کی خدمت کے لئے چوہدری ریاض کو سراہا۔

خشک اور سرد موسم میں اپنی سکن کو کیسے محفوظ رکھے؟

وزیراعظم نے بیرون ملک خاص کر فرانس میں پارٹی کو مزید منظم اور فعال بنانے پر بھی زور دیا۔ اس موقع پر ن لیگ آزاد کشمیر ونگ کے صدر راجہ اشفاق اور جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم بھی موجود تھے۔

Leave a Reply