تازہ ترین) کار ساز روڈ پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرام کی گاڑی پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ۔ذرائع کے مطابق گاڑی نے فائرنگ سے قبل وسیم اکرم کی ھاری کو ٹکر ماری جس کے بعد وسیم اکرم گاڑی سے باہر نکلے تو پچھلی گاڑی نے وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔تاہم وسیم اکرم فائرنگ کے واقعے مین محفوظ رہے۔