Breaking NewsPakistan وسیم اکرم کی آج خوشی کی انتہا۔وجہ جانیئے۔ August 12, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) لیجنڈ پاکستانی بائولر وسیم اکرم آج اپنی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا کے ساتھ شادی کی دوسری سالگرہ منا رہے ہیں۔ وسیم اکرم اور شنیرا 12 اگست 2013 کو شادی کے بندھن مین بندھے تھے۔ سابق سٹار کی پہلی اہلیہ ہما کینسر کے باعث 2009 میں انتقال کر گئی تھی۔