وسیم اکرم نے بڑا دعویٰ کر دیا۔

تازہ ترین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محمد عامر ورلڈ کلاس فاسٹ بائولر بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان کے بقول عامرWasim speaks in the favor of Amir کی عمر بھی زیادہ نہیں ہے اور اس کا مستقبل شاندار ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ عامر کو فی الحال ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دینی چایئے اور ان کو بین الااقومی کرکٹ میں واپسی کے لئے جلد بازی نہیں کرنی چایئے۔

Leave a Reply