Breaking NewsPakistan محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا۔ July 31, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) محکمہ موسمیات نے کل ہفتہ سے پیر کے دوران پنجاب،خیبر پختونخواہ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں مزید بارشوں کی پشینگوئی کر دی۔اس دوران ملاکنڈ،ہزارہ،مردان،پشاور،گجرانوالہ اور لاہور میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔