وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ کراچی میں کیوں؟

کراچی (تازہ ترین)رینجرز اور ایف آئی کے چھاپوں پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعلیٰ قائم علی شاہ سے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے ملاقات کی،What Abdul Qadir Baloch is in Karachi شکوے شکایتیں سننے کے بعد عبدالقادر بلوچ نے وعدہ کیا کہ تمام صورتحال سے وزیراعظم کو آگاہ کروں گا۔تفصیلات  کے مطابق  وزیرِ اعلی نے ایف آئی اے کے چھاپوں پر تخفظات سے متعلق  وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ یہ بھی بتایا کہ مسلسل کارروائیوں سے صوبے کے افسران پریشان ہیں، وفاقی وزیر نے وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا، تمام شکایتیں کھلے دل کے ساتھ سنیں، اور بولے سندھ حکومت کے تمام تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کروں گا۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سیکیورٹی اور تفتیشی ادارے 2 ماہ میں 52 افسران گرفتار کرکے کرپشن کے 72 مقدمات درج کراچکے ہیں

Leave a Reply