ہلدی کیوں مفید ہے؟

آسٹریلیا(تازہ ترین) کمزور یادداشت کے مسئلے کے لیے  خوارک میں ہلدی کا استعمال بڑھا دیں۔آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق What are the benefits of turmericمیں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ اپنے ناشتے میں ایک گرام ہلدی کا استعمال کرتے تھے، ان کی یاداشت میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی ، جو لوگ ذیابیطس کے باعث کمزور یادداشت جیسے مسائل کا شکار ہوں۔ان کے لئے ضرورری ہے کہ وہ ہلدی کا استعمال کریں کیونکہ اس طرح ان کی یاداشت بہتر ہو سکتی ہے

Leave a Reply