اینٹی بائیوٹکس ادوایات کا کیا نقصان ہے؟

نیویارک (تازہ ترین) اگر آپ بہت زیادہ اینٹی بایوٹکس ادویات استعمال کرتے ہیں تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ذیابیطس جیسا خاموش قاتل آپ کو اپناWhat are the side effects of Anti biotic medicines شکار بناسکتا ہے۔تفصیلات  کے مطابق یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔جرنل آف کلینیکل اینڈرکرینولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہونے والی ہیں کہ ذیابیطس اور ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات کے درمیان واضح تعلق موجود ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 15 سال کے دوران 5 بار اینٹی بایوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا امکان 53 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔مزبیکٹریا یا وائرس کے لیے زیادہ موثر اینٹی بایوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

Leave a Reply