چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی گرفتاری کا کیا بنا۔

کراچی(تازہ ترین)گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے چیئرمین سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے What are the updates of Dr Asim’s arrestمطابق  انھیں آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ریمانڈ کے لئے  پیش کیا جائے گا۔مزید بتایا گیا کہ چار مختلف اداروں کے افسران کرپشن کے الزامات کی تفتیش کر رہے ہیں،انھیں 90 دن کا ریمانڈ لے کر اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے،

Leave a Reply