امریکہ(تازہ ترین)امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ اگر وہ تیسری بار بھی الیکشن میں شامل ہوں تو جیت سکتا ہوں لیکن آئین کی وجہ سے حصہ نہیں لے سکتا۔ایتھوپیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں بہت اچھا وزیرِ اعظم ہوں اسلیے مجھے لگتا ہے کہ میں جیت سکتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ لوگ کیوں طاقت کے ذریعے سیاست میں رہنا چاہتے ہیں اس بات پر انہیں لوگوں سے بہت داد ملی۔