چینی اور ذہنی تناؤ کا کیا تعلق ہے؟

میٹھے کے زیادہ استعمال کےنتیجے میں مایوسی ا ور ذہنی تناؤ جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق چینی کے ذیادہ استعمال سے انسانی What is the connection between sugar and depressionصحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ یہ ذیابطیس اور موٹاپے کا باعث بھی بنتی ہے۔امریکا میں طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق چینی کا استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن اور ڈر جیسے ذہنی مسائل کا سبب بن سکتا ہے جبکہ تناؤ سے نمٹنے کی صلاحیت بھی محدود ہوجاتی ہے۔

Leave a Reply