!!!!نیویارک کی مشہورپیلی ٹیکسیوں کا مستقبل کیا ہے

جو لوگ کبھی نیویارک نہیں بھی گئے۔۔۔۔اُنہوں نے بھی ہالی وڈ کی فلموں میں لاتعداد پیلی ٹیکسیاں دیکھی ہوں گی۔ اِس کی جملہ وجوہات میں کچھ کا تعلق ایپFutur of Yellow Cab in New York ٹیکنالوجی کے ساتھ بھی ہے۔ امریکہ میں مشہور ٹیکسی ایپ جیسےuberاور lyft مختلف طریقے سے گاہکوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہیں اور ایک طریقے سے اپنا گاہک تقریباً گھر سے اٹھا لیتی ہیں۔ ٹریفک بلاک بھی ایک وجہ ہے کیونکہ بہت سے لوگ، ٹرین، سب وے اور بس سروس کو ترجیح دیتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here