مچھر کن لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں؟

سان فرانسسکو(تازہ ترین)مچھر ہر موسم میں انسانوں کے لیے وبالے جان بنا ہوتا ہے خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں لوگوں کی نیندیں حرام کر دیتا ہے۔What kind of people are mostly attacked by mosquitoesلیکن یہ بات بہت کم لوگوں کومعلوم ہے کہ مچھر کچھ مخصوص لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں۔انسانوں کو اپنے بلڈ گروپ کا پتا ہو نہ ہو مچھروں کوضرور علم ہوتا ہے۔ماہرین حیاتات کے مطابق مچھر 83 فیصد ان افراد کو نشانہ بناتے ہیں جن کا خون او  گروپ سے تعلق رکھتا ہے، جب کے دوسرے نمبر پر بی اور تیسرے نمبر پر اے گروپ کو لوگوں کو مچھر کو نشانہ بناتے ہیں۔ماہرین کو مطابق مچھروں کو ہمارے بلڈ گروپ کی خبر جلد  سےخارج ہونے والے مادے سے ملتی ہے۔

Leave a Reply