موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے سے پیر کے دوران ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔What will be the weather

خیبر پختونخواہ ،بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلگستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم اور مرطوب رہے گا۔تاہم آج ہزارہ،راولپنڈی۔گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس  گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہاتاہم لاہور،  سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ( ائیرپورٹ03) جبکہ لاہور (ائیرپورٹ03)، اور لاہور (سٹی) میں02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply