کترینہ کیف کب شادی کریں گی؟

ممبئی(تازہ ترین) بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے شادی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی-شادی کے حوالے سے ایک سوال کاانوکھا جواب دیکر کترینہ کیف When Katrina Kaif will get marriedنے سب کو خاموش کرا دیا- ان کاکہناتھاکہ نیشنل ایوارڈ جیتنے کے بعد ہی شادی کروں گی۔ا ۔ دیرینہ دوست سے ہونیوالی شادی سے متعلق سوال کے جواب میں کہاکہ میرے خیال میں اس کا بہترین جواب ہے ، میں ایک مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیتنے کے بعد ہی شادی کروں گی ، حتیٰ کہ اگر میری کوئی فلم بھی یہ ایوارڈ جیت جاتی ہے تو تب بھی شادی کرلوں گی۔کترینہ کیف کاکہناتھاکہ انہیں لگتاہے کہ میڈیا نمائندوں پر بھی ایسے سوالات پوچھنے کیلئے دباو  ہے ۔

Leave a Reply