کونسی غذا جلد کو بے داغ بناتی ہے؟

اسلام آباد (تازہ ترین)اللہ تعالیٰ نے شہد کا ذکر قرآن پاک میں بھی کیا ہےشہد میں اللہ تعالیٰ نے انتہائی شفا رکھی ہے۔ شہد کے بے شمار فوائد ہیں اسی طرح یہWhich food makes skin beautiful جلد کے جملہ امراض کے لئے بھی بہت مفید ہے۔درج ذیل طریقوں سے شہد کو استعمال کرنا بہت مفید ہے،
جلس سے دانوں کو ختم کرنے کے لیےمتاثرہ جگہ پر شہد لگائیں اور چند ہی دنوں میں اس سے چھٹکارہ پائیں
اگر آپ شہد کو ناریل کے تیل میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو یہ ایک کلیز کا کام د ے گا۔یہ ناصرف با آسانی میک اپ اتار دے گا بلکہ جلد کے لئے نقصان دہ بھی نہیں ہوگا۔
*اگر سبزیوں کے تیل اورلیموں کے رس میں شہد ملائیں اور اسے چہرے پر لگائیں تو آپ کی خشک جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائے گ

Leave a Reply