کونسی خوراک روزانہ کھانی چاہیے؟

Which food should be eaten daily?دماغ کے لیے: سلمن، ٹوٹا مچھلی، اخروٹ سبز سبزیاں، لوبیا اور اسارڈائن مچھلی

 آنکھوں کے لیے: مکئی، انڈے اور گاجر

مسلز کے لیے: کیلا، سرخ گوشت، مچھلی، انڈے

پھیپھڑوں کے لیے:شاخ گوبھی، بند گوبھی

جلد کے لیے: نیلی بیری سلمن مچھلی اور سبز چائے۔

دل کے لیے: ٹماٹر، آلو اور خشک بیر کا رس

ہڈیوں کے لیے: مالٹے، دودھ اور خرمانی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here