کس حکومت نے بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی۔

کراچی (تازہ ترین)سندھ حکومت نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشافWhich government imposed ban on recruitment. ہوا تھا جس کا نوٹس ہائی کورٹ نے بھی لیا تھا۔آج وزیرِاعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کو بھرتیاں نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔تاحکم ثانی نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔جو آرڈر آنے تک نہیں کی جائیں گی۔

Leave a Reply