کونسا پاکستانی کھلاڑی پاک ہند سیریز کے خلاف؟

دبئی (تازہ ترین)سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نےپاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کے پیش نظر دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ Which Pakistani cricketer is against Pak India seriesسیریز ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری تناؤ کے ماحول کے سبب دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز نہیں ہونی چاہیے اور اسے ملتوی کردینا چاہیے۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ پاکستان کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اگر ہمارے ملک کی سیکیورٹی اور امن متاثر ہو گا تو کرکٹ نہیں کھیلی جا سکتی۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ کھیل ایک مختلف چیز ہے لیکن ہماری اندرونی سیکیورٹی زیادہ اہم ہے

Leave a Reply