24ویں چیف جسٹس آف پاکستان کون؟

اسلام آباد (تازہ ترین)جسٹس انور ظہیر جمالی نے چیف جسٹس آف پاکستان کاحلف اٹھا لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے جسٹس انورWho is 24th chief justice of Pakistan ظہیر جمالی سے سپریم کورٹ کے بطور 24ویں چیف جسٹس کا حلف لیا جبکہ جسٹس میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حلف برادی کی تقریب میں وزیراعظم نواشریف ،صدر ممنون حسین اور سابق چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری نے شرکت کی ۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی 31دسمبر 1951کو سندھ کے شہر حیدرآباد میں پید ا ہوئے اور وہ 27اگست 2007کو سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینا ت ہوئے ۔انور ظہیر جمالی 3اگست 2009کو سپریم کرٹ کے بنے جبکہ انہوں نے 2014میں بطور قائم مقام چیف الیکشن کمشنر بھی فرائض انجام دیئے ۔

Leave a Reply