ممبئی (تازہ ترین) بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ کا اعزاز کنکگا رناوت کو جاتا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ان کی آنے والی فلن انھیں 11 کروڑ کما کر دے گی اور انھیں مزید معاوضہ مانگنی میں کوئی جھجک نہیں ہوتی۔انھیں نے کہا کہ “میں جس طرح کے کردار کرتی ہوں انھیں کرنے میں ایک سال کا وقت لگتا ہے اور میں ان کے ساتھ انصاف کرتی ہوں”۔کچھ عرصے بعد ایسا وقت آئے گا جب مرد اور خواتیں دونوں کو ایک جتنا معاوضہ ملے گا۔یہ ایک چھوٹا قدم ہے ہم جلد اس سمت میں پہنچ جائیں گئیں۔