این اے 154 کس نے وکٹ گرائی؟

ملتان(تازہ ترین)الیکشن ٹریبونل نے  این اے 154 میں ری پولنگ کا حکم دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق  این اے 154 دھاندلی کیس تحریکِ انصاف نے جیتWho lost NA 154 case لیا۔ٹریبونل میں دھاندلی کیس کی 131 سماعتیں ہوئیں اور کپتان نے ن لیگ کی تیسری وکٹ بھی اڑا دی ۔صدیق بلوچ کو ہرا کر جہانگیر ترین کیس جیت گئے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے صدیق بلوچ کی کامیابی کو چیلیج کیا تھا اور ساتھ ساتھ ان کی ڈگری کو بھی چیلنج کیا تھا۔

Leave a Reply