این اے (154)کس کی وکٹ گرے گی؟

اسلام آباد(تازہ ترین)حلقہ این اے 154 کا فیصلہ آج سامنے آئے گا۔تب پتہ چلے گا کہ نون لیگ کی تیسری وکٹ گرے گی  یا جہانگیر ترین ہار جائیں گے۔Who will loss in NA154 results
تحریک انصاف کے امیدوار جہانگیر ترین نے عام انتخاب میں جیتنے والے صدیق بلوچ پر دھاندلی کا الزام لگایا بلکہ ڈگری کو بھی چیلنج کیا  ۔اکیس مئی دوہزارچودہ کو جسٹس رانا زاہد محمود نے ووٹوں کی انگوٹھوں کے نشانات سے تصدیق کا حکم دیا ۔صدیق بلوچ نے ہائی کورٹ ملتان بینچ کے فیصلے پر حکم امتناع لے لیا ۔ چھ جون  کو سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا نادرا سے انگوٹھوں کی تصدیق کا فیصلہ برقرار رکھا ۔اٹھائیس اکتوبر کو نادرا نے رپورٹ ٹریبونل میں جمع کرادی ۔ کیس کی اب تک ایک سو اکتیس سماعتیں ہو چکی ہیں۔

Leave a Reply