بارک اوباما کس کی حمایت کریں گے

واشنگٹن (تازہ ترین) امریکی صدر بارک اوباما نے صدارتی انتخابات کیلئے ڈیموکریٹ کے امیدوار کے طور پر نائب صدر جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کردیا Whom Barak Obama will supportہے۔تفصیلات کے مطابق  آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے امریکی صدربراک اوباما نے ڈیموکریٹ کے رکن جو بائیڈن کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے، جو بائیڈن نےاب تک صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ نہیں کیا، وہ اس حوالے سے آج اہم فیصلہ کریں گے۔اس الیکشن میں ڈیموکریٹ کی سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن بھی شامل ہیں اور صدارتی امیدوار بننے کیلئے مہم تیز کر رکھی ہے،  تاہم باراک اوباما کے اس اعلان سے ہلیری کلنٹن کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔

Leave a Reply