اسپرین انتہائی خطرناک ہے

Aspirin is very dangerousسر درد کوئی  بیماری نہیں ہے  لوگ اسے مستقل بیماری سمجھتے ہیں اور ہلکے سے سر درد میں ہی فورا دوائی لیتے ہیں۔سر درد کے لیے  سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا اسپرین ہے،جو درد سر اور جسمانی دردوں کی تسکین کے لیے بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔ حلانکہ علمی اور عملی ہر قسم کے تجربات سے اس کا استعمال مضر ثابت ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر ڈاوتھ ویٹ اور ڈاکٹر بن ٹاٹ کے مطابق  اسپرین معدے میں جا کر خراش پیدا کر دیتی ہے اور اس سے شدید بدہضمی پیدا ہوجا تی ہے۔اس کا استعمال قلب کے لیے بہت مضر ہے اور دل کو کمزور کرتا ہے۔اس کا مسلسل استعمال معدے میں ورم پیدا کرتا ہے۔البتہ اگر اسے غذا بعد یا دودھ کے ساتھ استعمال کیا جائے تو اس کا مضر اثرات شدید ظاہر نہیں ہوتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here