Why carrot is good for your health?

Carrots are an excellent source of vitamin A in terms of food, carotene, a substance that is the original form of the vitamin,Carrot juice extract was shown to kill  leukemia cells and inhibit their progression in a 2011 study

تازہ ترین—غذائی اعتبار سے گاجر وٹامن اے کا بہترین ذریعہ ہے ، کیروٹین نامی مادہ جو وٹامن کی ابتدائی شکcarrot ہوتا ہے ، ، کیروٹین ہمارے جسم میں جا کر جگر کے ذریعے وٹامن اے بن جاتا ہے گاجر دنیا بھر میں ایک مقبول سبزی ہے۔ جو بہت شوق سے کھائی جاتی ہے اور گاجر ہماری صحت کے لیے انتہائی مفید ہے یہ  دماغ کو طاقت دیتی ہےغ۔ گاجر کے سبز پتے بھی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین، معدنیات اور وٹا منز وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں-
گاجر ہر قسم کے ( جراثیم، بیکٹیریا وغیرہ) کو ختم کر کے آپ کے نطام ہظام کو بہتر بناتی ہے- گاجر کھانے سے بچوں کے پیٹ سے کیڑے خارج کرنے کے لئے بہت مفید ہے۔ ایک چھوٹا کپ کدو کش کی ہوئی گاجر صبح کے وقت کھانا ( اس کے ساتھ کسی اور چیز کو نہ شامل کیا جائے تو ) پیٹ کے کیڑے تیزی سے خارج ہو جاتے ہیں۔
گاجر میں تمام سبزیوں سے زیادہ غذائیت ہوتی ہے۔ گاجر کھانے سے بینائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ گاجر کا حلوہ کھانے سے قوت میں اضافہ ہوتا ہے-

اگر آپ ڈائٹنگ کرتے ہیں تو گاجر کھانا مت بھولے کیونکہ گاجر کھانے سے آپ کے چہرے پر جھریا ں نہیں پڑنے دیتی آپ جتنی مرضی ڈائٹنگ گاجر کھائے گے کریں تو ڈائٹنگ کا اثر آپ کے چہرے پرنہیں ہو گا-

گاجر کھانے سے سکن گلو کرتی ہے- اب تو سردیاں ہیں گاجر کی کھیر کھائیں ہا حلوہ گاجر کا جوس پیئے یا گاجر کا مربہ کھائے جس کو جیسے پسند ہے ویسے کھائے اس کے فائدے ہی فائدے ہیں-
گاجر کا اچار بھی مرچ، نمک اور رائی ملا کر بنایا جاتا ہے۔ معدہ کو طاقت دیتا ہے اور جگر و تلی کے امراض دور کرنے میں بہترین ہوتا ہے۔ کھانا کھاتے وقت اس کا تھوڑا استعمال بہت مفید ہوتا ہےجگر اور دوسرے اعضاء کے لئے گاجر کھانے سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں-

Leave a Reply