برف نقصان دہ کیوں؟

 

why ice is harmful?موسم گرما میں پیاس بجھانے کے لیے عام طور پر برف کا استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کی تاثیر سرد و خشک ہے۔برف کے فوائد سے تو سب لوگ واقف ہیں لیکن بہت کم لوگ اس کے نقصانات کے بارے میں  جانتے ہیں۔یہ پیاس بجھانے کی بجائے بڑھاتی ہے اور معدے کو کمزور کرتی ہے۔یہ دانتوں اور گلے کو خراب اور حرارت کو کم کرتی ہے۔دانتوں کو کمزور کرتی ہے اور ان کے جبڑوں کو کمزور کر کے پائیوریا کی بنا رکھتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ نزلہ اور زکام کی تحریک کرتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here