پی ٹی آئی کی حمایتی اماں جی ،پی ٹی آئی کو موقع کیوں دینا چاہتی ہیں؟

پاکستان میں ضمنی الیکشن کے بعد سیاسی شعور اپنی بلندیوں کو چھورہا ہے ۔بوڑھے کیا ،جوان کیااور درمیانی عمر کے لوگ کیا۔ہر کوئی ہر وقت  اپنی سیاسی ترجیحات کو بیان کرنا چاہتا ہے۔ہر کوئی اظہار کا خواہش مند ہے ،ہر کوئی رائے دینا چاہتا ہے۔سیاست کے رنگوں سے جڑی ایک نایاب ویڈیو جو تازہ ترین کی ٹیم نے بنائی ہے۔اس میں معاشرے کی عکاسی بھی ہے اور کہیں ظاہر اور کہیں چھپی تبدیلی کی خواہش بھی ہے۔

Leave a Reply