واٹس ایپ ۔ برطانیہ کے لئے خطرہ کیوں۔۔۔؟؟؟

  تازہ ترین) واٹس ایپ ایک  بے ضرر مواصلاتی رابطہ ہے  جس سے دنیا کے کسی بھی خطے میں رہنے والے لوگ   ایکHow what,s ap a danger for British

دوسرے سے رابطے میں رہتے ہیں اور اس کے لیئے انھیں محض ایک ہی چیز کی ضرورت ہے اور وہ ہے انٹرنیٹ،  جو کہ آج کل ہر ایک کی دسترس میں ہے۔  ایسے میں برطانوی حکومت  کا واٹس ایپ کو بند کرنے کا فیصلہ صارفین کے لیئے  کسی جھٹکے سے کم نہیں۔  برطانوی حکومت کا مؤقف ہے کہ واٹس ایپ برطانیہ کے لیئے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے ۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے اگر ایک لاکھ لوگ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو شاید اُن میں سے صرف ایک شخص ہی واٹس ایپ کا غیر قانونی استعما ل کرتا ہو، مثلا دہشت گردی کی کسی واردات کے لیئے ۔  ایسی میں اگر اُسی ایک شخص کی مواصلاتی گفتگو تکنیکی لحاظ سے نہ پکڑی جا سکے تو یہ ایک سنگین خطرہ  بن سکتا ہے ۔  تاہم ماہرین اس معاملے کے ہر پہلو پر غور کر رہے ہیں۔

Leave a Reply