ناخنوں پر سفید نشانات خطرناک کیوں؟

لندن(تازہ ترین)اکثر کوگوں کے ناخنوں پر سفید نشانات ہوتے ہیں جن کو لوگ اہمیت نہیں دیتے  اور اکثر کہا جاتا ہے کہ یہ وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے Why white marks on nails are dangerousہے۔لیکن ماہرین صحت کے مطابق یہ نشانات اصل میں ذہنی دباؤ اور اعصابی نظام میں خرابی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق یہ نشانات کیلشیم ڈی کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ہوتے ہیں او ر نشاندہی کرتا ہے کہ آپ کے اعصابی نظام میں کمزوری پیدا ہو رہی ہے۔اسلیے اگر ایسے نشانات پیدا ہوں تو ڈاکٹر کو ضرور دکھائیں

Leave a Reply