آپکا پسندیدہ مشروب جان لیوا کیوں؟

Why you favorite drink is deadly?برطانین فارماسسٹ کی ریسرچ کے مطابق فزی ڈرنکس کیلشیم اور زنک کی مقدار کو خطرناک طور پر کم کرتی ہیں۔انھوں نے ریسرچ میں کہا کہ  کوکا کولا کا ایک کین پینے  سے  دس منٹ میں دس چمچ چینی داخل ہوتی ہے ،یہ بلڈ پریشر کو بڑھاتے ہوئے دماغ میں ڈوپامئن کی مقدار کو بڑھاتا ہے یہ یہ جسمانی طور پر ہیروئن کی طرح  کام کرتا ہے۔مزید بتایا گیا کہ یہ اسولین کی مقدار بڑھا کر ذیابتیس کا باعث بنتا  اور جسم میں پانی کی مقدار کو گھٹا کر تھکاوٹ اور غنودگی کا باعث بنتا ہے۔ نیوٹریشن اینڈ سائنٹفک ایڈوائزری کمیٹی کے مطابق کوک کا ایک کین ایک شخص کی چینی کی روزانہ موداع پوری کرنے کے لیے کافی ہے موٹاپا سطح سے نمٹنے اور ذیابیطس کے بحران پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔ اسلیے دن میں ایک سے زیادہ مقدار میں  ایسے مشروبات پینا  مضر صحت ثابت ہوسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here