صارفین ونڈوز 10 سے ناخوش کیوں۔

Window's 10 users are unhappy.مائیکرو سافٹ صارفین کے مطابق  ونڈوز 10 کی ڈیفالٹ سیٹنگس  ان کی پرائیویسی  کے لئے خطرناک ہے۔اپڑیٹنگ سسٹم کی لانچ کے ساتھ ہی 14 ملین صارفین نے اسے انسٹال کیا۔انسٹال کے بعد ہیکر نیوز اور ریڈیٹ جیسی سائٹس پر متعد لوگوں نے ونڈوز 10 کی ان سیٹنگس پر تنقید کی جو پر سنل معلومات مائیکروسافٹ تک پہنچاتا ہے۔

یورپی ڈیجیٹل حقوق کی تنظیم  نےکمپنی کے 45 صفحات  شرائط و ضوابط کا خلاصہ اسطرح کیا کہ مائیکروسافٹ بنیادی طور پر  معلومات جمع کرنے کے لئے خود کو بہت وسیع حقوق عطا کرتا ہے ۔اکثریت سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ، مائیکروسافٹ  پرائیویسی پالیسی  کو مزید سخت بنا دیا ہے ، اور سیٹنگس کو بدلنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔مزید  یہ کہا کہ  مستقبل  میں ایسا کرنے سے  پہلے مکمل  اندرونی قانونی جائزہ لینے کا وعدہ کیا .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here