سردی میں شدید اضافے کا امکان ،،، محکمہ موسمیات

لاہور(تازہ ترین)آئندہ آنے والے دنوں میں  سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا-اس کے علاوہ پہاڑوں پرwinter season برفباری ہونے کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے – محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشینگوئی بھی کردی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر یامنگل کوکوئٹہ،راولپنڈی ،اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، ژوب میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کابھی ہو گی۔
آج کا درجہ حرارت ملک میں کم سے کم ،قلات اور اسکردو میں منفی 4 ڈگری سینٹی ریکارڈکیاگیا ہے جبکہ دالبندین میں درجہ حرارت منفی 3،استورمیں منفی 2،کالام ، پاراچنار میں درجہ حرارت منفی 1 اور کوئٹہ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہو اہے۔ سردی کی شدت بڑھنے سے زلزلہ متاثرین کو مشکلات درپیش ہیں-

Leave a Reply