آبی ذخائر کی تعمیر کے لیئے 45 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

تازہ ترین) عالمی بینک سندھ حکومت کو مختلف منصوبوں کے لیئے 45 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کر ے گا۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط عالمی بینک کےWorld bank to give 45 crore dollar to sindh government سبکدوش ہونے والے کنٹری مینجر اوروزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ کی ملاقات کے دوران کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے دی جانے والی امداد میں سے کھر ، گدو اور کوٹری بیراج کی مرمت ، ڈیزائن   کی تبدیلی اور توصیح کے لیئے  25کروڑ ڈالر  جب کہ  نئے ڈیموں کی تیاری اور میٹھے پانی کے ذخیروں کے لیئے 20 کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔

Leave a Reply