دنیا کی سب سے بڑی چا ک آرٹ پینٹنگ

تازہ ترین) ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ہیگن میں شہریوں نے دنیا کی سب سے بڑی چاک آرٹ پینٹنگ بنا کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے ۔  ورلڈ ریکارڈ بنانےworld’s largest chalk painting میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ ڈنمارک کے نارتھ برج شاہراہ پر چاک آرٹ پینٹنگ بنا کر شہریوں نے گینیز بک آف ریکارڈ میں نام درج کروالیا ہے ۔

ایونٹ میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ ایسے مواقع عوام کو تفریح فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ حکومت کو ایسے ایونٹس کرواتے رہنا چاہیئے ۔  چاک آرٹ کا ریکارڈ 18،598 سکوائر میٹر پر بنایا گیاہے ۔ اس سے قبل یہی ریکارڈ امریکہ میں 8،361  سکوائر میٹر پر بنایا گیا تھا۔

Leave a Reply